new icn messageflickr-free-ic3d pan white
Against Child Labour | by Shahzad Ali Photography 500000 Views
Back to group

Against Child Labour

چھوٹی چھوٹی چترائ یادیں۔

بچھی ہوئ ہیں لمہوں کے لان پر۔

ننگے پیر ان پر چلتے چلتے۔

اتنی دور چلے آئے۔

کہ اب بھول گئے تھے۔

جوتے کہاں ُاتارے تھے

 

ایہڑی کومل تھی جب آئے تھے۔

تھوڑی سی نازک ہے ابھی بھی۔

اور نازک ہی رہے گی۔

ان کھٹی میٹھی یادوں کی شرارت۔

جب تک انہیں گدگداتی رہے گی۔

 

سچ بھول گئے ہیں کے

جوتے کہاں ُاتارے تھے

 

پر لگتا ہے

 

اب ان کی ضرورت نہیں۔۔۔

450 views
1 fave
19 comments
Taken on November 27, 2010